Results 1 to 2 of 2

Thread: رسول اللہﷺ کا شعبان Ú©Û’ آخری دن کا خطبہ (Ø+دیث نبوی ï·º)

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Islam رسول اللہﷺ کا شعبان Ú©Û’ آخری دن کا خطبہ (Ø+دیث نبوی ï·º)

    رسول اللہﷺ کا شعبان Ú©Û’ آخری دن کا خطبہ (Ø+دیث نبوی ï·º)

    Ø+ضرت سلمان فارسی رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: ''(ایک بار) رسول اللہﷺ Ù†Û’ شعبان Ú©Û’ آخری دن ہمیں ایک خطبہ ارشاد فرمایا: آپﷺ Ù†Û’ فرمایا: اے لوگو! تم پر ایک عظیم مہینہ سایہ فگن ہونے والا ہے، (یہ) مبارک مہینہ ہے، اس میں ایک رات (ایسی ہے جو) ہزار مہینوں سے بہتر ہے، اﷲ تعالیٰ Ù†Û’ اس ماہ Ú©Û’ روزے رکھنا فرض قرار دیا ہے اور اس Ú©ÛŒ راتوں میں قیام Ú©Ùˆ نفلی عبادت قرار دیا ہے، سو جو (خوش نصیب) اس مہینے میں کوئی نفلی عبادت انجام دے گا، تو اُسے دوسرے مہینوں Ú©Û’(اسی نوع Ú©Û’) فرض Ú©Û’ برابر اجر ملے گا اور جو اس مہینے میں کوئی فرض عبادت ادا کرے گا، تو اسے غیرِ رمضان Ú©Û’ (اسی نوع Ú©Û’) سترفرائض Ú©Û’ برابر اجر ملے گا۔ یہ صبر کا مہینہ ہے اور صبر کا ثواب جنت ہے، یہ دوسروں سے ہمدردی اور ان Ú©Û’ دکھوں Ú©Û’ مداوے کا مہینہ ہے، یہ ایسا (مبارک) مہینہ ہے کہ اس میں مومن Ú©Û’ رزق میں اضافہ کیا جاتا ہے، جو شخص اس مہینے میں کسی روزے دار کا روزہ افطار کرائے گا، تو یہ اس Ú©Û’ لیے گناہوں Ú©ÛŒ مغفرت کا ذریعہ بنے گا، اس Ú©Û’ سبب اس Ú©ÛŒ گردن نار جہنّم سے آزاد ہو Ú¯ÛŒ اور روزے دار Ú©Û’ اجر میں کسی Ú©Ù…ÛŒ Ú©Û’ بغیر اُسے اُس Ú©Û’ برابر اجر ملے گا۔ (Ø+ضرت سلمان فارسی بیان کرتے ہیں ہم Ù†Û’ عرض Ú©ÛŒ: یا رسول اللہﷺ! ہم میں سے ہر ایک Ú©Ùˆ اتنی توفیق نہیں ہے کہ وہ روزے دارکو روزہ افطار کرائے، توآپﷺ Ù†Û’ فرمایا: یہ اجر اُسے بھی ملے گا، جو دودھ Ú©Û’ ایک گھونٹ یا ایک کھجور یا پانی پلا کر ہی کسی روزے دارکو روزہ افطار کرائے اور جو شخص کسی روزے دار Ú©Ùˆ پیٹ بھر کر کھلائے تو اللہ تعالیٰ اُسے (قیامت Ú©Û’ دن) میرے Ø+وضِ (کوثر) سے ایسا جام پلائے گا کہ (پھر) وہ جنت میں داخل ہونے تک پیاسا نہیں ہوگا، یہ ایسا (مبارک) مہینہ ہے کہ اس کا پہلا عشرہ (باعثِ نزولِ) رØ+مت ہے اور اس کا دوسرا عشرہ (وسیلۂ) مغفرت ہے اور اس کا آخری عشرہ نارِ (جہنم) سے آزادی کا سبب ہے، جو شخص اس مہینے میں اپنے ماتØ+ت (خدام اور ملازمین) Ú©Û’ کام میں تخفیف کرے تو اللہ تعالیٰ اسے بخش دے گا اور اسے نارِ (جہنم) سے رہائی عطا فرمائے گا‘‘۔ (شُعَبُ الایمان لِلبَیہقی: 3336)Û”

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: رسول اللہﷺ کا شعبان Ú©Û’ آخری دن کا خطبہ (Ø+دیث نبوی ï·º)


Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •